لیاری کا ایک باصلاحیت میک اپ آرٹسٹ

عاصم سے ملئے جو لیاری سے تعلق رکھنے والا ایک باصلاحیت میک اپ آرٹسٹ ہے

 وہ روزمرہ کے استعمال میں آنے والی کاسمیٹکس اور دیگر اشیا کی میک اپ تخلیق کرتا ہے

وہ میک اپ کے لیے بہت سے اجزاء خود بناتا ہے

عاصم کی پیدائش اور پرورش گوادر میں ہوئی۔ وہ چند سال پہلے لیاری آیا تھا۔

نیچے دی گئی مکمل ویڈیو دیکھیں


 

Leave a Reply