حیض سے متعلق گفتگو کو ممنوع قرار دے کر ہم اپنی بچیوں کا نقصان کر رہے ہیں

حیض ایک قدرتی عمل ہے اور اس کے بغیر انسانیت کی بقا ناممکن ہے۔

اس کے باوجود اسے پاکستان میں ایک ممنوعہ موضوع سمجھا جاتا ہے۔

مذہبی اور سماجی قدغنوں کے باعث حیض کے دنوں میں عورت ایک اچھوت سی بن جاتی ہے۔

اگر مرد حضرات کو بھی حیض ہوتا، تو یہ آج تک ایک شجرِ ممنوعہ سمجھا جا رہا ہوتا؟

نیچے دی گئی ویڈیو میں مزید جانیں۔

Leave a Reply