فہمیدہ ریاض – اردو ادب کی ایک بےباک آواذ

 فہمیدہ ریاض ہمارے دور کی ایک عظیم ادبی شخصیت تھیں۔

وہ ایک شاعرہ اور مصنفہ تو تھیں ہی مگر اہم طور پر فہمیدہ ریاض عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والی اردو ادب کی چند بے باک ترین آوازوں میں سے تھیں۔

انھیں اردو، سندھی اور پارسی زبانوں میں عبور تھا۔

فہمیدہ نے کل 15 کتابیں لکھیں۔

جنرل ضیاء کے دور میں انہیں جلاوطنی اختیار کرنی پڑی اس لیے وہ ہندوستان چلی گئیں۔

فہمیدہ ریاض کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

۔

Leave a Reply