Kal bhi woh darte the

A few lines I wrote after Malala’s
Nobel and some of the reactions of Pakistanis on social media

MalalaKailash

(English translit. below)

کل بھی وہ ڈرتے تھے
نہتی لڑکیوں سے
آج بھی نالاں ہیں
وہی مذہب کے بیوپاری
اہک ننھی ملالہ سے!
وہ جھوٹے دعوے کرنے والے
وہ بے ایمانی کے سوداگر
دہشت کے پجاری
کیا تم […]