افغانستان اپنی تاریخ کے ایک نئے دلچسپ دوراہے پر کھڑا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ ایک دہائی طویل آپریشن کے باوجود طالبان مضبوط ہو رہے ہیں
ہم ان کو عزت دیتے ہیں مگر اس کے لئے ان سے جو قیمت وصول کرتے ہیں وہ بہت زیادہ ہے:
دی گئی ویڈیو میں اکبر احمد کا تجزیہ سنیں