حضرت عمر بن خطاب نے کہا تھا کہ اگر دریا کے کنارے کو کتا بھی مرا تو اس کا ذمہ دار میں ہوں گا اور یہاں 4 بے گناہوں کو مار دیا گیا اور ان کے بچوں کو پل پل مرنے کیلئے زندہ پیٹرول پمپ پر چھوڑ دیا گیا اور پھر ایک جے آئی ٹی بنائی گئی اور پھر کچھ ہی دیر بعد اسی جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل کر دیا گیا