بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد یہ مطالبہ زور پکڑ رہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے,
مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرارداد میں کیا ہے,
اس ویڈیو میں اس پر تفصیل سے بات کی گئی ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر آج تک حل کیوں نہیں ہوسکا