ایک بوڑھا کشمیری ایک منٹ بیٹے سے بات کرنے کی اجازت پر قابض بھارتی فوج کا شکریہ ادا کر رہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو کا آج مسلسل تیرہواں روز ہے مقبوضہ وادی میں موبائل فون، لینڈ لائن اور انٹرنیٹ سروس تاحال معطل ہے…