اس وقت کراچی کی یومیہ پانی کی ضرورت 1100 ملین گیلن ٹن ہے لیکن 350 ملین گیلن ٹن فراہم کیا جا رہا ہے۔
اربابِ اختیار ہر سال کہہ دیتے ہیں ’اگلے سال حالات بہتر ہوں گے‘۔ مگر کب؟
عوام چلا رہی ہے۔ کئی علاقوں میں 3 سال سے پانی نہیں آیا۔
دیکھیے نیا دور کی تفصیلی رپورٹ اس ویڈیو میں