کیا پاکستان میں بھی ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے؟
پاکستان میں ایم کیو ایم کے خلاف کارروائی پر میرا تجزیہ۔
ایم کیو ایم کا آغاز سے ہی اسٹیبلشمنٹ سے ایک تعلق رہا ہے۔ شروع میں انہوں نے ایم کیو ایم کی حمایت کی، بعد میں کراچی میں آپریشن کیا اور پھر مشرف دور میں دوبارہ ایم کیو ایم کی حمایت شروع کردی۔
اس لیے میری رائے میں پالیسی میں توازن کی ضرورت ہے۔
نیچے دی گئی ویڈیو میں میری پوری گفتگو سنیں۔