چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ ۔۔ باعث مسرت یا باعث تشویش ۔۔؟

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ ۔۔ باعث مسرت یا باعث تشویش ۔۔؟

رضا رومی نے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کچھ سیاسی جماعتوں کے لیے یقیناً ریلیف ہوگی۔ اگرچہ کچھ کام بہت اچھے تھے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سارے کام ایسے کیے گئے جن کی ضرورت نہیں تھی۔

Leave a Reply