وزیر اعظم عمران خان کے انتخاب میں بی این پی کے 4 ووٹوں نے انتہائی اہمیت کا حامل کردار ادا کیا
لیکن اب بی این پی مینگل جلد ہی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر سکتی ہے۔
اس کی کئی وجوہات ہیں۔
سب سے اہم یہ ہے کہ حمایت کے بدلے میں بی این پی نے تحریک انصاف کے ساتھ ایک چھ نکاتی معاہدے پر دستخط کیے جن کی پارسداری پر پی ٹٰی ای نے کوی دلچسپی طہر نا کی۔
نیچے دی گئی ویڈیو میں مزید جانیں۔