پروڈکشن آرڈر کے معاملے پر اپنے تجزیے میں میں نے دو ضروری نکات کا ذکر کیا۔
پہلا یہ کہ چونکہ پارلیمنٹ کے ارکان دراصل اپنے حلقے کے عوام کے نمائندے ہوتے ہیں اس لیے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جاتے ہیں کہ یہ لوگ آئیں اور ان لوگوں کی نمائندگی کریں۔ اس لیے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا مطلب ان لاکھوں لوگوں کو نمائندگی سے محروم کرنا ہے۔
دوسرا، عدالت سے جرم ثابت کیے بغیر گرفتار کرنے کا رواج ختم ہونا چاہیے۔
نیچے دی گئی ویڈیو میں مکمل تجزیہ دیکھیں