آصف زرداری کی بھی حکومت کو معیشت پر معاہدے کی پیشکش: کیا اپوزیشن اس پیشکش میں سنجیدہ ہے؟

سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے موجودہ پی ٹی آئی حکومت کو چارٹر آف اکانومی کی پیشکش پر میرا تجزیہ۔

پاکستان کی معیشت کی موجودہ حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے میرا خیال ہے کہ معاشی استحکام اس وقت تک حاصل نہیں ہو سکتا جب تک موجودہ سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ نہ ہو جائے۔

نیچے دی گئی ویڈیو میں میری پوری گفتگو دیکھیں

Leave a Reply