Media continues to suffer crackdown as political parties look the other way

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

اس اعلان کے بعد ایف آئی اے کے ارکان پر مشتمل ایک ورکنگ گروپ بنایا گیا ہے۔

صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن حکومت کے اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کا بنیادی مقصد ملک میں اظہار رائے کی آزادی پر قدغن لگانا ہے۔

حال ہی میں متعدد کارکنوں اور صحافیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

نیچے دی گئی ویڈیو میں مزید جانیں۔

Leave a Reply