اوپوزیشن کہ رہی ہے کہ ہم ایک ہی ڈائریکشن میں چلیں گے لیکن پی ٹی آئ کہ رہی ہے کہ ہمیں اوپوزیشن کام نہیں کرنے دے رہی ۔۔ ؟
رضا رومی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے جس طرح ان پر ظلم کیا ہے اس کی وجہ سے اپوزیشن جماعتیں مستقبل میں اکٹھی ہو سکتی ہیں۔ اگر سیاسی پولرائزیشن برقرار رہتی ہے تو یہ ایک عظیم اتحاد کی تشکیل کا باعث بن سکتا ہے…